استنبول نے غزہ كے لئے انسان دوستانہ امدادی كاروان روانہ كیے ہیں

IQNA

استنبول نے غزہ كے لئے انسان دوستانہ امدادی كاروان روانہ كیے ہیں

سياسی و سماجی گروپ: استنبول غزہ كی پٹی كے لوگوں كے لئے "شريان الحياۃ" نامی امدادی كاروان روانہ كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ غزہ كی مدد كے لئے یہ قافلہ سمندری راستے سے بحری جہازوں كے ذريعے غزہ روانہ ہو گا۔
اس كاروان كے عہديداروں نے كہا ہے كہ صیہونی حكومت كی جانب سے اس قافلہ كو روكے جانے كے احتمال كی بنا پر تركی كے وزير اعظم اردگان ذاتی طورپر اس قافلے كی حمايت كریں گے۔
560881