حوزہ علمیہ قم كی علمی انجمن اسلامی مينجمنٹ سيكرٹری "غلام رضا مظلومی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی فكر سروس سے بات چيت كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی مينجمنٹ كے نفاز كی ضرورت مند حكومتی اور غير حكومتی آرگنائزيشنز اور مراكز نے اس انجمن سے ان تعليمی كورسز اور وركشاپز كے انعقاد كی درخواست كی ہے۔
لہذا اس درخواست كو عملی جامہ پہنانے كے لئے طرفين كے درميان ايك قرار داد منعقد كی گئی ہے۔
مظلومی نےمزيد كہا كہ ان تعليمی كورسز اور وركشاپز كو منعقد كرنے كا ارادہ كرنے والی آرگنائزيشنز اور مراكز اس نمبر 02512906703 پر رابطہ كر سكتے ہیں۔
560825