انڈونيشيا كے بين الاقوامی اسلامی سيمينار میں "حج سبز" نامی منصوبے كو سراہا گيا ہے

IQNA

انڈونيشيا كے بين الاقوامی اسلامی سيمينار میں "حج سبز" نامی منصوبے كو سراہا گيا ہے

سياسی وسماجی گروپ: انڈونيشيا كے بين الاقوامی سيمينار نے ماحوليات پر مسلمانوں كی زيادی سے زيادہ توجہ كو مركوز كی غرض سے "حج سبز" نامی نظریے كو سراہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے الجزيرہ سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ماحوليات كے تحفظ اور آب وہوا كی تبديليوں میں اسلامی ممالك كے كردار كا جائزہ لينے والا انڈونيشيا كا بين الاقوامی اسلامی سيمينار ۱۱ اپريل كو اپنے اختتام كو پہنچا ہے۔
یہ دو روزہ سيمينار انڈونيشيا كے دارالحكومت جكارتہ سے ۷۰ كلومیٹر كے فاصلے پر واقع شہر "بوگور" میں واقع ہوا ہے جو گزشتہ سال استنبول میں منعقد ہونے والے اسلامی سيمينار كے سلسلے كی ايك كڑی ہے۔
561268