بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب كے دينی سنٹر كے فارغ التحصيل وہابی شيخ "قامت سليمان اف" نے اس بارے میں كہا ہے كہ عرصے سے اس مسجد كے دروازےے بند تھے اور پوليس كسی كو اس میں داخل نہیں ہونے ديتی تھی ليكن چند دنوں سے پوليس نے اس مسجد كی نگرانی كو ختم كر ديا ہے اور روزانہ دو يا تين مرتبہ اس مسجد میں آ كر اس كی سرگرميوں كو كنٹرول كرتی ہے۔
اس وہابی شيخ نے اس مسجد كی سرگرميوں كی چھٹی كے بارے میں عدالت كے فيصلے پر ناراضگی كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ ہم نے اس بارے میں ہيومن رائٹس كی عدالت میں شكايت كی ہے۔
562464