دبئی كی مساجد میں حضرت زينب(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

دبئی كی مساجد میں حضرت زينب(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

اعزازی نامہ نگار/علی حسينی قمی: دبئی كی امام حسين(ع) مسجد میں حضرت زينب كبری(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے امارات میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كی رپورٹ كے مطابق حضرت زينب كبری(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں میں جشن كی محافل منعقد ہو رہی ہیں۔
اسی طرح دبئی كی امام حسين(ع) مسجد میں ۱۹ اپريل كو ايرانيوں كی بھرپور شركت سے ايك جشن منعقد ہو رہا ہے۔
جس میں مديحہ سرائی، تقرير اور مقابلہ جيسے پروگرام منعقد ہوں گے۔
564421