بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سائٹ میں اس اجلاس میں شركت كرنے كی دعوت كے فارمز ركھے گئے ہیں ملكی اور غير ملكی پبلشر ان فارموں كی تكميل كر كے اس اجلاس میں شركت كی درخواست مركزی دفتر كو ارسال كر سكتے ہیں۔
اس سائٹ میں اخبار، منعقد كرنے والی كمیٹی، تصويری رپورٹ، اجلاس كے موضوعات اور ايران كے بارے میں معلومات بھی ركھی گئی ہیں۔
اس سائٹ كا ایڈريس یہ ہے۔ www.iciwp.com
565149