مسلمان دانشور خواتين كے دوسرے سيمينار كے پروگراموں كی وضاحت

IQNA

مسلمان دانشور خواتين كے دوسرے سيمينار كے پروگراموں كی وضاحت

سماجی گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آڑگنائزيشن میں ۲۰ اپريل كو ايك پريس كانفرنس كے دوران "عورت، خاندان اور اسلامی تمدن"كے موضوع پر منعقد ہونے والے مسلمان دانشور خواتين كے دوسرے بين الاقوامی سيمينار كے پروگراموں كی وضاحت كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مسلمان دانشور خواتين كے دوسرے بين الاقوامی سيمينار كی پريس كانفرنس میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے ثقافتی مشير پاك آئين اور اس سيمينار كے سيكرٹری حجازی نے شركت كی ہے۔
اس پريس كانفرنس میں مسلمان دانشور خواتين كے بين الاقوامی سيمينار كے پروگراموں كے علاوہ مختلف ميدانوں میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے ثقافتی پروگراموں كی وضاحت كی گئی ہے۔
565156