فلسطين میں احمقانہ كاروائيوں پر دشمن كو بھاری قيمت چكانا پڑے گی: حزب اللہ كے ايك عہديدار

IQNA

فلسطين میں احمقانہ كاروائيوں پر دشمن كو بھاری قيمت چكانا پڑے گی: حزب اللہ كے ايك عہديدار

سياسی وسماجی گروپ: علاقہ "بقاع" میں حزب اللہ كے ايك عہديدار نے مقبوضہ سرزمين پر صیہونی مظالم كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ سرزمين فلسطين پر احمقانہ كاروائيوں پر دشمن كو بھاری قيمت چكانا پڑے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق "محمد ياغی" نے كہا كہ صیہونی دشمن نے مقبوضہ سرزمين پر ظلم كی انتہا كر دی ہے۔
ياغی نے فلسطينيوں كو نقل مكانی پر مجبور كرنے كے صیہونی فيصلے كی مذمت كرتے ہوئے كہا ہے كہ مقبوضہ فلسطين پر احمقانہ سياست كی بنا پر دشمن كوبھاری قيمت ادا كرنا پڑے گی۔
565581