سوڈان میں اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی كے نمائندے كی تقرری

IQNA

سوڈان میں اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی كے نمائندے كی تقرری

فكرونظر گروپ: اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی كے سيكرٹری جنرل كے ايك حكم كے تحت سوڈان میں اس اسمبلی كےنمائندے كو مقرر كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس حكم كی بنا پر سوڈان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "سيد حامد ملكوتی تبار" كو اس اسمبلی كا نمائندہ مقرر كيا گيا ہے۔
اس حكم كی بنا پر ملكوتی تبار پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے كہ وہ ہر مہينے اپنی سرگرميوں كے بارے میں ايك رپورٹ اس اسمبلی كو پيش كرے۔
565914