بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے دبئی میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں میں حضرت فاطمۃ زہرا(س) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كے پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
ياد رہے كہ حضرت فاطمۃ زہرا(س) كی شہادت كی مناسبت سے ابوظہبی، العين اور شارجہ نامی شہروں میں عزاداری كے پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
567433