اليكٹرانك جريدے "بيان" كےدسویں شمارے كی اشاعت

IQNA

اليكٹرانك جريدے "بيان" كےدسویں شمارے كی اشاعت

سائبر گروپ: اليكٹرانك جريدے "بيان" كا دسواں شمارہ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے میں موجودہ دنيا میں دين اور میڈيا كا رابطہ "تكامل كے مسئلے میں عورت كے مقام كی وسعت" نامی تحقيقی منصوبے كی تدوين، قرآن كريم می حيوانات سے بچوں كی آگاہی جيسے مطالب كو تحرير كيا گيا ہے۔
اسی طرح اس شمارے كے گفتگو والے حصے میں حوزوی اسلامی عقلانيت اور ماڈرن عقل كا تعلق كے موضوع پر حجۃ الاسلام والمسلمين پارسانيا كی گفتگو كو تحرير كيا گيا ہے۔
اس كتاب كے جديد مطالب كے حصہ میں "جزيرہ خضراء افسانہ يا حقيقت؟" آيت اللہ شہيد محمد مہدی خالصی كی زندگی كا جائزہ" جيسے مطالب تحرير كیے گئے ہیں۔
یہ جريدہ مك كی طلباء كی قرآنی سرگرميوں كی آرگنائزيشن سے وابستہ ہے اور اس كا ایڈريس یہ ہے۔
www.qurancity.ir
568053