بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ ہمدان كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ "غياث الدين طہ محمدی" نے نماز جمعہ ہمدان كے خطبوں میں كہا ہے كہ ايك مومن كا حق یہ ہے كہ دوسرا مومن اس كی لغزشوں پر پردہ ڈالے نہ یہ كہ اس سے ظاہری دوستی بڑھا كر اس كے عيب سے آگاہی حاصل كرے اور پھر موقع پا كر اس كے عيوب كو بيان كرے اور منافق افراد ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہوئے ہیں۔
انہوں نے حضرت فاطمہ(س) كو دنيا كی تمام عورتوں كے لئے عملی نمونہ قرار ديتے ہوئے كہا كہ اولاد سے پچپن سے ہی محبت كرنی چاہیے وگرنہ وہ آئندہ معاشرے سے انتقام لينے كی كوشش كریں گے۔
571158