بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق كرغستان كے "مفتيت" نامی ادارہ مسلمان علماء كے شعبہ فتوی كے انچارج استاد "چوباق حلال اف" اس كورس كو منعقد كرنے میں پيش پيش ہیں۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس يونيورسٹی كے طلباء ہر روز ان كلاسوں میں شركت كر كے اسلامی فقہ وحديث سے آگاہی حاصل كریں گے۔
573470