بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے ميبد میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين اعرافی اور ايرانی پارليمنٹ میں ميبد اورتفت كے نمائندے حجۃ الاسلام "يحيی زادہ" نے ۶ مئی كو اس اسلامی اوپن يونيورسٹی كے مركزی نماز خانے میں منعقد ہونے والی ان محافل میں شركت كی ہے۔
حجۃ الاسلام والمسلمين اعرافی نے طلباء كی ان دينی محافل میں شركت كر كے ان كے سوالات كے جوابات ديئے ہیں۔
575105