اقتصادی علوم كے كالج میں "اسلامی زندگی كی روش" كے موضوع پر تعليمی كلاس كا انعقاد

IQNA

اقتصادی علوم كے كالج میں "اسلامی زندگی كی روش" كے موضوع پر تعليمی كلاس كا انعقاد

اعزازی نامہ نگار/علی فعت فصيح: وزارت علوم اقتصادی و اثاثہ جات كے اقتصادی علوم كالج میں "اسلامی زندگی كی روش' كے موضوع پر تعليمی كلاس منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاس ۸ مئی كو وزارت علوم اقتصادی كی عمارت میں منعقد ہوئی ہے۔
آيت اللہ جوادی آملی كے شاگر "داود رحيمی سجاشی' نے اس كلاس میں ايك اسلامی زندگی كے حصول كے مختلف طريقوں كے بارے میں گفتگو كی ہے۔
575507