بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق لبنان كے مفتی محمد رشيد قبانی كی صدارت میں مفتيوں كی كونسل كی حالیہ نشست میں یہ بيانیہ صادر كيا گيا ہے اور اس نشست میں طرابلس كے مفتی شيخ مالك شعار بھی موجود تھے۔
لبنان كے مفتيوں كی كونسل كے اس بيانیے میں آيا ہے كہ یہ كونسل سرزمين فلسطين پر اسرائيلی مظالم اور اس علاقے كے مقدس مقدمات كی بے حرمتی كا جائزہ لے رہی ہے۔
575616