بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے انديشہ جوان سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۰ مئی كو منعقد ہونے وعالی اس نشست میں تہران يونيورسٹی كی علمی انجمن كے ركن ڈاكٹر "صادق زيبا كلام" اور شہيد بہشتی يونيورسٹی كے سياسی علوم كی علمی انجمن كے ركن ڈاكٹر "محمد رضا مرندی" شركت كر رہے ہیں۔
ياد رہے كہ یہ پروگرام امير كبير يونيورسٹی كے مركزی ہال میں ۳ بجے سے ۶ بجے تك منعقد ہو گا۔
576304