بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق "محمد حسين الفكی" نے ايرانی كلچرل سنٹر كے جديد ڈائريكٹر كو خوش آمديد كہتے ہوئے مسلمانوں ملتوں كے درميان آرٹ سرگرميوں پر خصوصی توجہ دينے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
سوڈان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر حجۃ الاسلام سيد حامد ملكوتی نے بھی اس ملاقات كے دوران ثقافتی سرگرميوں كے فروغ میں آرٹ كی زبان سے استفادہ كرنے كی اہميت پر زور ديا ہے۔
578080