بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے ايران كی دين ريسرچ سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ كتاب اسلامی تربيت اور اخلاقی ابحاث پر مشتمل ہے اور اس كتاب كا عربی زبان سے چينی زبان میں ترجمہ ہوا ہے۔
اس كتاب میں قرآن كريم، سنت نبوی(ص) اور احاديث اہل بيت(ع) كی نظر میں اخلاقی ابحاث پر مطالب تحرير كیے گئے ہیں۔
579415