پٹنی كی مسجد اعظم میں تھائی لينڈ كے مسلمانوں كی مشكلات كا جائزہ ليا گيا ہے

IQNA

پٹنی كی مسجد اعظم میں تھائی لينڈ كے مسلمانوں كی مشكلات كا جائزہ ليا گيا ہے

سياسی وسماجی گروپ: تھائی لينڈ كے شيخ الاسلامی منصب كے اميدوار نے اس ملك كے شہر "پٹنی" كی مسجد اعظم میں حاضر ہو كر اس مقدس مكان كا وزٹ كرتے ہوئے اس علاقے كے مسلمانوں كی مشكلات كا جائزہ ليا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق تھائی لينڈ كے شيخ الاسلامی منصب كے اميدوار عمران معلوليم نے اس مسجد كا وزٹ كےدوران پٹنی كے مسلمانوں سے ملاقات كرتے ہوئے اس میں اسلامی معاشرے كو درپيش چيلنجز اور مشكلات پربحث وگفتگو كی ہے۔
اسی طرح عمران معلوليم نے اس مسجد میں نماز جماعت كے بعد اس علاقے كے بعض مسلمانوں كی شكايات كو سنا ہے۔
578835