بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق طرابلس كے مفتی مالك شعار نے ۱۷ مئی كو قدس كے پادری سہيل دوانی سے ملاقات كے دوران مسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان دوستانہ زندگی جائزہ ليتے ہوئے فلسطين كے مقدس مقامات كے تحفظ كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
قدس كے پادری نے اس ملاقات میں كہا ہے كہ اس دو طرفہ ملاقات كے دوران فلسطين كے مقدس مقامات كے تحفظ كی اہميت پر زور ديا گيا ہے۔
580868