تركی میں "كربلا" نامی بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

تركی میں "كربلا" نامی بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

فكرونظر گروپ: تركی كے شہر "سيواس" میں ۲۰ مئی سے ۲۳ مئی تك "كربلا" نامی بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے جس میں ۷ ايرانی محقق شركت كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق تركی كی "جمہوريت" يونيورسٹی كی جانب سے منعقد ہونے والے سيمينار كے شركاء امام حسين علیہ السلام كی شخصيت كے مختلف پہلوؤں كا جائزہ لیں گے۔
اس كے علاوہ اسلامی اور غير اسلامی ممالك كے بہت سے مفكرين اور مولفين بھی اس سيمينار میں شركت كریں گے۔
581887