روس كے شہر ولگوگراڈ كے مسلمانوں كی سائٹ كا افتتاح

IQNA

روس كے شہر ولگوگراڈ كے مسلمانوں كی سائٹ كا افتتاح

سياسی وسماجی گروپ: روس كے شہر ولگوگراڈ كے مسلمانوں كی سائٹ كا افتتاح ہوا ہے جس كا ایڈريس یہ ہے۔ http://islamvolga.ru
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ansar كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سائٹ پر اسلامی اصولوں، سيرت نبوی(ص)، مذہبی تصاوير اور روس كے وقت كے مطابق اذان كا دقيق وقت جيسے مطالب كو تحرير كيا گيا ہے۔
اس كے علاوہ اس سائٹ پر نماز جمعہ كے خطبوں، مسجد اور دينی سنٹرز كی تعمير كے لئے لوگوں كی مالی امداد، اسلامی لائبريری اور اس شہر كی مذہبی اخبار كے آپشنز بھی موجود ہیں۔
587339