بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے indiavision سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس مقام پر مسجد كی تعمير كے خلاف ہونے والے اعتراضات كے باوجود بلومبرگ نے كہا ہے كہ حكومت كو كسی دين كو دوسرے دين پر ترجيح نہیں دينی چاہیے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ميرا خيال ہے كہ اگر اس مقام پر كليسا يا كنيسہ بنايا جائے تو كسی كو كوئی اعتراض نہ ہوتا لہذا اس مقام پر ايك مسجد تعمير كرنے كے لئے مسلمانوں كا حق ہے۔
589250