IQNA

سماجی و ثقافتی گروپ: مكہ مكرمہ اور مدينہ منورہ میں موجود دفتر اور حج قائد انقلاب اسلامی ۴ جون بروز جمعہ كو امام خمينی(رح) كی برسی كی مناسبت سے پروگرام منعقد كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "حج" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امام خمينی(رح) كی برسی كی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی كے امور حج دفتر كی جانب سے مكہ مكرمہ اور مدينہ منورہ میں ايرانی زائرين كی رہائش گاہوں پر مختلف پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
اس كے علاوہ حضرت فاطمہ زہراء(س) كی ولادت با سعادت اور امام خمينی(رح) كی ولات با سعادت كی مناسبت سے مكہ مكرمہ اور مدينہ منورہ میں جشن كے مختلف پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
590811