بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق لبنان انسٹیٹيوٹز كے تعاون سے یہ پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
بيروت میں ۳ جون كو امام خمينی(رح) كی برسی كی مناسبت سے پروگرام منعقد ہو گا اور اس كے علاوہ طاريا، عربصاليم، غيریہ،بعلبك جيسے لبنانی شہروں میں برسی كی مناسبت سے مختلف پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
جن میں ايرانی اور لبنانی كی مختلف سياسی اور مذہبی شخصيات تقارير كرتے ہوئے امام خمينی(رح) كو خراج عقيدت پيش كریں گی۔
590763