IQNA

سياسی گروپ: الازہر يونيورسٹی نے اپنے ايك بيانیے میں غزہ كے آزادی قافلے پر صیہونی حكومت كی فوج كے وحشيانہ حملے كی بھرپر مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مصری روزنامہ "الناس" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الازہر نے اس بيانیے میں كہا ہے كہ الازہر دينی انسٹیٹيوٹ غزہ كے آزادی قافلے پر اس حملے كی بھرپور مذمت كرتا ہے كہ جس كی وجہ سے پوری دنيا كے حريت پسندوں كے جذبات كو ٹھيس پہنچی ہے۔
اس بيانیے میں آيا ہے كہ اسرائيلی حكومت كا یہ اقدام ايك غير تہذيبی كا اقدام ہے اور بين الاقوامی اداروں كو اپنی پوری طاقت كے ساتھ اس افسوسناك اقدام كے خلاف اٹھ كھڑے ہونا چاہیے۔
590453