بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "todayszaman" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ oic كے ترجمان "فاتح اوكہ" نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ oic كے ركن ممالك كے وزراء خارجہ اس اجلاس میں شركت كر كے غزہ كے آزادی قافلے پر صیہونی حكومت كے حملے كے مقابلے میں ضروری اقدامات كا جائزہ لیں گے۔
Oic كے بعض اراكين درخواست پر یہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے كہ جس كا مقصد اس مسئلے كے بقا ہے میں فوری طور پر راہ حل اختيار كرنا اور اسلامی ممالك میں بحران كے وقوع كے وقت فوری رد عمل كا اظہار كرنا ہے۔
590690