بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ آذربائيجان نے اس ملك كی خبررساں ايجنسی "APA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ باكو شہر كے گاؤں "نارداران" میں منعقد ہونے والے اس مظاہرے كا مقصد غزہ كے آزادی قافلے پر اسرائيلی حملے كی مذمت كرنا ہے۔
مظاہرين نے "مردہ باد اسرائيل، مردہ باد امريكہ" اور "اللہ اكبر" كے نعرے لگاتےہوئے صیہونی فوجيوں كے اس وحشيانہ حملے كی بھرپور مذمت كی ہے۔
591817