بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے saphirnews كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پيرس يونيورسٹی كے ہيومنزم اور سوشلزم كے پروفيسر اور "عالمی انجمن علوم سياسی" كے ركن "جميل خارميمن" نےاس نشست میں شركت كرتے ہوئے اسلام میں عشق اور محبت كے بارے میں تقرير كی ہے۔
اس كے علاوہ اس نشست میں "قرآنی آيات، احاديث نبوی(ص) اور پيغمبر اكرم(ص) كی سيرت طيبہ كے بارے میں گفتگو اور حضرت محمد(ص) اپنے گھر والوں اور اصحاب اور ديگر افراد سے سلوك جيسے موضوعات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
591614