بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فقہ اسلامی اسملی سوڈان نے اپنے اس بيانیے میں اسلامی اور عربی ممالك سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ غزہ كے امدادی قافلے پر اسرائيلی حملے پر اعتراض كرتے ہوئے اس حكومت سے اپنے تمام تعلقات كو ختم كرے اور ہر ميدان میں اس كا بائيكاٹ كریں۔
اس بيانیے میں آيا ہے كہ غزہ كے آزادی قافلے پر صہيونی حكومت كا ايك قسم كا بحری ڈاكہ ہے۔
فقہ اسلامی اسمبلی سوڈان نے آخر میں اسلامی اور عربی حكومت سے مطالبہ كيا ہے كہ غزہ كے محاصرہ كے خاتمے، قدس كی آزادی اور مسجد الاقصی كی واپسی كے لئے كوششیں كریں۔
592813