بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "arabianbusiness.com" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس آئرلينڈی خاتون نے تقريباً ۹ مہينے پہلے دوحہ كے ايئرپورٹ پر قرآن كريم كو پھينك كر اس الہی كتاب كی اہانت كی تھی۔
قطر كی عدالت نے قابل اعتماد عينی گواہوں كی گواہی كے بعد آئرلينڈی خاتون كے اس اقدام كو خطرناك اور مسلمانوں كے مقدسات كی اہانت قرار ديتے ہوئے اسے ۷ سال قيد سنائی ہے۔
595198