اسرائيل كے نزديك دينی اقدار كی كوئی اہميت نہیں ہے: شيخ احمد بدرالدين حسون

IQNA

اسرائيل كے نزديك دينی اقدار كی كوئی اہميت نہیں ہے: شيخ احمد بدرالدين حسون

سياسی وسماجی گروپ: شام كے مفتی نے كہا اسرائيل نے كاروان آزادی غزہ پر حملہ كر كے دنيا كے سامنے ثابت كر ديا ہے كہ اسرائيل ناصرف بين الاقوامی قوانين كا پابند نہیں ہے بلكہ اس كے نزديك دينی اقدار كی بھی كوئی اہميت نہیں ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شام كے مفتی اعظم شيخ احمد بدر الدين حسون نے غزہ امدادی سامان لے جانے والے شام كے چار شہريوں سے ملاقات كے دوران گفتگو كرتے ہوئے كہا كاروان آزادی غزہ پر اسرائيل كے وحشيانہ حملے سے ثابت ہو گيا ہے كہ اسرائيل نہ صرف بين الاقوامی قوانين كو نہیں مانتا بلكہ دينی اور انسانی اقدار سے بھی ناواقف ہے۔
600333