بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شام كے مفتی اعظم شيخ احمد بدر الدين حسون نے غزہ امدادی سامان لے جانے والے شام كے چار شہريوں سے ملاقات كے دوران گفتگو كرتے ہوئے كہا كاروان آزادی غزہ پر اسرائيل كے وحشيانہ حملے سے ثابت ہو گيا ہے كہ اسرائيل نہ صرف بين الاقوامی قوانين كو نہیں مانتا بلكہ دينی اور انسانی اقدار سے بھی ناواقف ہے۔
600333