یہ اجلاس ۳۰ جون اور يكم جولائی ۲۰۱۰ء كو شام كے دارالحكومت دمشق میں منعقد ہو گا۔
ايرانی اسپيكر كے بين الاقوامی امور میں مشير "حسين شيخ الاسلام" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ یہ اجلاس ۳۰ جون اور يكم جولائی ۲۰۱۰ء كو شام كے دارالحكومت دمشق میں منعقد ہو گا اور اس اجلاس كا مقصد غزہ كے محاصرے كے مكمل خاتمے كے لئے بحث وگفتگو ہے۔
600232