بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے امارات میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق فلسطين كے شہر غزہ كے حفظ قرآن كريم كے چوتھے تعليمی كورس میں ۷۵ طلباء نے شركت كی ہے جن میں سے ۴۴ سے زائد طلباء نے دو ہفتوں كے دوران ۱۵ سپارے حفظ كر لیے ہیں۔
ياد رہے كہ یہ تعليمی كورس فلسطين كے محكمہ اوقاف كے تعاون سے ايك مہينہ تك جاری رہے گا۔
607003