آيت اللہ "واعظ زادہ خراسانی" علمائے مسلمان يونين كے قائم مقام

IQNA

آيت اللہ "واعظ زادہ خراسانی" علمائے مسلمان يونين كے قائم مقام

اعزازی نامہ نگار/سيد جعفر فاطمی نوش آبادی: استنبول میں علمائے مسلمان كی عالمی يونين كی نشست كے دوسرے دن آيت اللہ واعظ زادہ خراسانی كو علمائے مسلمان يونين كا قائم مقام مقرر كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار سے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان انتخابات میں شيخ يوسف قرضاوی نے اس پروگرام میں كہا كہ جب ہم نے اس يونين كو تاسيس كيا تھا تو ہماری تمام مذاہب پر توجہ تھی اس يونين كی صدارت اور نائب صدارت، شيعہ اور اباضیہ فرقے كے نمائندے موجود ہیں۔
608396