لبنان میں عام لوگ كا اعلان

IQNA

لبنان میں عام لوگ كا اعلان

سياسی گروپ: لبنان كی وزراء كونسل نے علامہ محمد حسين فضل اللہ كی رحلت پر تعزيت پيش كرتے ہوئے ۶ جولائی كو پورے ملك میں عام سوگ كا اعلان كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق وزراء كونسل كے مركزی آفس نے اپنے اس بيانیے میں كہا ہے كہ وزراء كونسل حكومت كی جانب سے علامہ فضل اللہ كی افسوسناك رحلت پر ۶ جولائی كو عام سوگ كا اعلان كيا ہے اور پورے ملك كےسركاری اداروں میں تعطيل كی گئی ہے۔
اس بيانیے میں مزيد آيا ہے كہ تمام سركاری اداروں پر لازمی ہے كہ وہ اس بيانیے كو نافذ كریں۔
دوسری جانب لبنان كے مفتی شيخ محمد رشيد قبانی نے بھی اپنے بيانیے میں اپنے انڈر تمام مراكز میں عام چھٹی كا اعلان كيا ہے۔
610506