بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Islamnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے روسی صدر "ڈيمٹری ميدودوف" كی نمائندگی میں روسی سفير نے اس ملاقات كے دوران آذربائيجان اور روسی عوام كے درميان بہتر تعلقات ايجاد كر كے اور علاقے میں امن وصلح كی ثقافت كی ترويج كے سلسلے میں شيخ الاسلام اللہ شكرپاشازادہ كا شكریہ ادا كيا ہے۔
روسی سفير نے اس ملاقات میں كہا ہے كہ روسی صدر خطے كے مسائل كا بغور جائزہ ليتے ہیں۔
611522