آذربائيجان میں روسی سفر كی ادارہ مسلمان قفقاز كے سربراہ سے ملاقات

IQNA

آذربائيجان میں روسی سفر كی ادارہ مسلمان قفقاز كے سربراہ سے ملاقات

سياسی گروپ: جمہوریہ آذربائيجان میں روسی سفير "ولاڈيمير ڈاروخين" نے ۶ جولائی كو ادارہ مسلمان قفقاز كے سربراہ "شيخ الاسلام اللہ شكرپاشازادہ" سے ملاقات كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Islamnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے روسی صدر "ڈيمٹری ميدودوف" كی نمائندگی میں روسی سفير نے اس ملاقات كے دوران آذربائيجان اور روسی عوام كے درميان بہتر تعلقات ايجاد كر كے اور علاقے میں امن وصلح كی ثقافت كی ترويج كے سلسلے میں شيخ الاسلام اللہ شكرپاشازادہ كا شكریہ ادا كيا ہے۔
روسی سفير نے اس ملاقات میں كہا ہے كہ روسی صدر خطے كے مسائل كا بغور جائزہ ليتے ہیں۔
611522