بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغزستان نے قطر كے بين الاقوامی روزنامہ "العرب" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس وفد نے اس ملك كی نئی عبوری حكومت كے صدر بازرا اوثونبايوا سے ملاقات كے دوران كرغزستان كے تمام گروپوں كے مفادات كے تحفظ كے لئے كوششوں كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
اس وفد كے سربراہ نے كہا ہے كہ اس ملك كی عبوری حكومت پر بہت بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے اور اس حكومت كو كرغزستان كے تمام گروپوں كی حمايت كرنی چاہیے۔
615897