بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے cnnturk كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ وايلڈرز كی صدارت میں ہالينڈ كی آزادی پارٹی بين الاقوامی سطح پر اپنی اسلام مخالف سرگرميوں كوفروغ دينے كی غرض سے ايك اسلام مخالف اتحاد تشكيل دينے كا ارادہ ركھتی ہے۔
وايلڈرز نے اس سال كے آخر تك امريكہ، فرانس، برطانیہ، كنیڈا اور جرمنی میں اس اتحاد كو تشكيل دينے كا فيصلہ كيا ہے اور وہ اس اتحاد میں اسلام دشمنوں كو اپنےگرد اكٹھا كر رہا ہے۔
615695