دنيا كے ۳۶ ممالك كے وكلاء صیہونی حكومت كے خلاف شكايت كر رہے ہیں

IQNA

دنيا كے ۳۶ ممالك كے وكلاء صیہونی حكومت كے خلاف شكايت كر رہے ہیں

سياسی گروپ: دنيا كے ۳۶ مالك كے ۶۰ وكلاء نےغزہ كے آزادی قافلے پر حملے كی وجہ سے صیہونی حكومت كے خلاف شكايت كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے risalehaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دنيا كے مختلف ممالك كے ۶۰ سے زائد وكلاء نے "غزہ كی قانونی حمايت" كے عنوان سے ايك گروپ تشكيل دے كر غزہ كے آزادی قافلے پر حملے كے نتيجے میں ہيومن رائٹس كے بعض نمائندوں كے قتل ہونے كی وجہ سے صیہونی حكومت كے خلاف شكايت كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
اسی طرح وكلاء نے عليحدہ عليحدہ طور پر اپنے اپنے ملك كی عدالتوں میں صیہونی حكومت كے خلاف شكايت كرنے كا بھی فيصلہ كيا ہے۔
616614