روس اور اسپين كے درميان دينی روابط كا فروغ

IQNA

روس اور اسپين كے درميان دينی روابط كا فروغ

اعزازی نامہ نگار/سيد جعفر فاطمی نوش آبادی: روس كی روحانی شٓخصيت كے اسپين میں سفر كے دوران دونوں ممالك كے درميان دينی روابط كو فروغ ملا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كے مفتی شيخ نفيع اللہ عشيروف كے اسپين كےسفر كے دوران دونوں ممالك كے مسلمانوں كے درميان تعلقات كا جائزہ ليا گيا اور ان روابط كو فروغ دينے كے لئے مختلف مسائل كا جائزہ ليا گيا ہے۔
ياد رہے كہ اس وقت روس میں ۲ كروڑ ۲۰ لاكھ مسلمان آباد ہیں۔
617003