بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق عبدالناصر جبری كی سربراہی میں اس وفد نے لبنان كی تحريك جماعت اسلامی كے دفتر میں حاضر ہو كر اس كے مختلف حصوں كا وزٹ كيا اور اس جماعت كے سيكرٹری جنرل ابراہيم المصری سے ملاقات كی ہے۔
اس نشست كے شركاء نے ملكی مفادات، سماجی مسائل كے حل كی غرض سے زيادہ سے زيادہ باہمی تعاون كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
اس نشست كے شركاء نے آخر میں اس ملك میں جاسوسی كے نیٹ ورك كو كنٹرول كرنے كےلئے لبنان كے سيكورٹی اداروں كا شكریہ ادا كيا ہے۔
618147