بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Palestine-info كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۱ جولائی كو يورپی يونين كی خارجہ پوليسی كے انچارج "كاٹرين اشٹون" كے نام اپنے پيغام میں يورپ كی ۲۰ غير سركاری آرگنائزيشنز نے ان سے اپيل كی ہے كہ وہ غزہ كے لئے میڈيكل اور غذائی امداد پہنچانے كے لئے بھرپور كوشش كریں۔
اس كے علاوہ اس بيانیے پردستخط كرنے والے افراد نے گزشتہ چار سال كے عرصے میں غزہ كے محاصرے كی وجہ سے اس شہر كی معيشت كے تباہ ہونے كی طرف اشارہ كرتے ہوئے فلسطين كے مظلوم عوام پر اسرائيلی مظالم كی بھرپور مخالفت كا اعلان كيا ہے۔
619295