بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے hurriyet كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جرمنی كی اتحاد ڈيموكریٹ عيسائی پارٹی كے ركن رنہ سٹادكوئٹز نے ہالينڈ كی پارليمنٹ كے شدت پسند اور اسلام مخالف ركن گيرٹ وايلڈرز كو برلن كی پارليمنٹ میں شركت كرتے ہوئے تقرير كرنے كی دعوت دی ہے جبكہ اس پارٹی كے ديگر اراكين نے اس پر شديد رد عمل كا اظہار كيا ہے جرمنی كی اتحاد ڈيموكریٹ عيسائی پارٹی كے سربراہ "فرانك ہنكل" نے "رنہ سٹاد كوئیٹز" كے اس اقدام پر رد عمل كرتے ہوئے ايك خط لكھ اسےوايلڈرز كو دی ہوئی دعوت كو واپس لينے كا مطالبہ كيا ہے يا یہ اسے پارٹی سے نكال دياجائے گا۔
620293