بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "مجموعہ حديث زندگی" كی چھٹی جلد "جوان، شادی و رضايت زندگی" كے عنوان سے منظر عام پر آ گئی ہے جس آل بيت(ع) كی احاديث كو بيان كيا گيا ہے۔
اس كتاب میں سترہ مقالات كو ذكر كيا گيا ہے جن میں اس موضوع كے ساتھ مطابقت پائی جاتی تھی۔
كتاب میں مذكورہ بعض مقالات كے عنوان سے شاد بودن، شاد كامی، شادابی و دينداری، پيشواؤں كی خوش وغيرہ ہیں۔ كتاب كو حسين پور شريف نے مدون كيا ہے۔
623236