فرانس میں چوتھی اسلامی اقتصادی نشست كا انعقاد

IQNA

فرانس میں چوتھی اسلامی اقتصادی نشست كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: اسلامی اقتصادی انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے فرانس میں چوتھی اسلامی اقتصادی نشست كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "moyenorient" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نشست فرانس كی وزارت اعتقاد كے ہال میں منعقد كی جائے گی۔
اس نشست میں اسلامی اعتقاد كا مختلف حوالوں سے تجزیہ كيا جائےگا۔
واضح رہے كہ اس كانفرنس كو منعقد كرنے میں اسلامك ڈويلوپمنٹ بنك نے بھی خصوصی كردار ادا كر رہا ہے۔
623784