بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں "نون" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كربلا ميونسپل كمیٹی كے تعلقات عامہ كے انچارج جناب عماد محمد حسين نے كہا ہے كہ ہنرمندان حماسہ كربلا اور اس كے بعد پيش آنے والے واقعات كی تصوير كشی كریں گے۔
انہوں نے اس نقاشی كا موضوع واقع كربلا اور امام عالی مقام كے قيام كا مقصد ہے۔
انہوں نے كہا كہ بہترين نقاشی كو شہر كے بڑے پارك كے سامنے نصب كيا جائے گا۔
628108